14 دسمبر، 2016، 10:18 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں لاوروف سے ٹیلیون پرگفتگو

ایرانی وزیر خارجہ کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں لاوروف سے ٹیلیون پرگفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکی بد عہدی کے بارے میں روس کے وزیر خارجہ لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکی بد عہدی کے بارے میں روس کے وزیر خآرجہ لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

روس اور ایران کے وزراء خارجہ نے اس گفتگو میں شام میں جنگ بندی اور شامی فوج کی حلب میں فتح کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو نے بھی حلب کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا تھا۔

News ID 1869004

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha