22 جولائی، 2016، 9:42 AM

یمنی فورسز کا سعودی نینشل گارڈ بیس پرزلزال 3 میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی نینشل گارڈ بیس پرزلزال 3 میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے نجران میں واقع سعودی نینشل گارڈ بیس پرزلزال 3 میزائل سے دو مختلف حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے نجران میں واقع سعودی نینشل گارڈ بیس پرزلزال 3 میزائل سے دو مختلف حملے کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی مجرمانہ ، بہیمانہ اور ظالمانہ بمباری کے جواب میں نجران شہر میں واقع سعودی نینشنل گارڈ کے بیس پر ایک  زلزال 3 نامی میزائل فائر کیا ہے جس سے فوجی بیس میں آگ لگ گئی ہے یمنی فورسز نے دوسرا میزائل جیوان کے ابو مضی علاقہ میں فائر کیا ہے جس دقت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشناہ بنایا ہے۔

News ID 1865658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha