13 جون، 2016، 4:06 PM

جواد ظریف کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات

جواد ظریف کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں وزراء خارجہ نے سیاسی ، اقتصادی اور بینکی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے ساتھ  شام، عراق اور افغانستان کے امور پر بھی گفتگو اور بات چیت کی۔

News ID 1864716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha