مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق نائجیریا کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے نائجیریا کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867971
آپ کا تبصرہ