مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے ہندوستان اور امریکہ قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں۔ نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان سب سے زیادہ فوجی مشقیں امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔
امریکی کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے نریندری مودی نے کہا کہ ایٹمی معاہدے نے تعلقات کو نئی جہت دی، دونوں ملکوں کا تعاون ایک دوسرے کو دہشت گردی سے محفوظ بنارہا ہے۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے ہندوستان اور امریکہ قدرتی طور پر فوجی اتحادی ہیں۔
News ID 1864612
آپ کا تبصرہ