مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے حلب کے شہر خان طومان میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے جنگی وسائل کو تباہ کردیا ہے۔
شامی فورسز نے خان طومان کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ النصرہ دہشت گردوں نے جنگ بندی سے فائدہ اٹھا کر اس شہر پر قبضہ کرلیا تھا ۔
آپ کا تبصرہ