20 اپریل، 2016، 12:05 AM

سعودی عرب کاالقاعدہ کی تشکیل میں کلیدی اور اہم نقش

سعودی عرب کاالقاعدہ کی تشکیل میں کلیدی اور اہم  نقش

امریکی قومی سلامتی کے اعلی معاون بین روڈس نے اپنے خطاب میں القاعدہ دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں سعودی عرب کے اہم اور کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں بڑے پیمانے پرمالی امداد فراہم کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے اعلی معاونبین روڈس نے اپنے خطاب میں القاعدہ دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں سعودی عرب کے اہم اور کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں  بڑے پیمانے پرمالی امداد فراہم کی۔ بین روڈس نے کہا کہ القاعدہ کی تشکیل میں سعودی عرب نے اپنا بڑا مالی سرمایہ لگایا اور اسے تشکیل دیا۔ اس نے کہا کہ القاعدہ دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں سعودی عرب نے ابتدائی طور پر مالی امداد فراہم کی اور پھر اس گروہ کو بڑے پیمانے پر سعودی عرب کی مالی حمایت حاصل رہی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے معاون نے کہا کہ سعودی عرب کے بعض متمول شہزادے آج بھی براہ راست بعض دہشت گرد گروہوں کی براہ راست مالی امداد فراہم کررہے ہیں۔

News ID 1863429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha