روس اور امریکہ کا داعش اور دہشتگردی کےخلاف اتحاد بنانے پر اتفاق

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر باراک اوبامہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان شام کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر باراک اوبامہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان شام کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر اوبامہ کے درمیان داعش سے لڑنے کیلئے روس وامریکہ میں دفاعی ورکنگ رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

News Code 1861827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha