10 فروری، 2016، 11:59 AM

اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقوں کو خطرہ

اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقوں کو خطرہ

اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں رہائشی علاقے کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔جس سے قریبی رہائشی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں رہائشی علاقے کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔جس سے قریبی رہائشی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ کے شعلے اور دھویں کے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آگ سے کئی ایکڑ اراضی پر پھیلے درخت اور جھاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

 

News ID 1861719

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha