11 جنوری، 2016، 2:28 PM

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن

مصر میں تین برس کے بعد نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں تین برس کے بعد نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔  اطلاعات کے مطابق اسلام پسند اراکین سے بھری سابقہ پارلیمنٹ کو مصری عدلیہ نے تحلیل کر دیا تھا اور اِس طرح تین برس بعد نئی پارلیمنٹ کو پہلے اجلاس کے لیے طلب کیا گیا ہے اس اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
 

News ID 1860992

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha