مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاكستان اور بھارت كے خارجہ سیكرٹریوں كی ملاقات 15 جنوری كو ہوگی جس میں جامع دوطرفہ مذاكرات كے طریقہ كار اور نظام الاوقات پربات چیت ہوگی۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات كے دوران پاکستانی وزارت خارجہ نے تحریری طورپر بتایا كہ پاكستان اوربھارت كے خارجہ سیكرٹریوں كی ملاقات 15 جنوری كوہوگی جس میں جامع دوطرفہ مذاكرات كے طریقہ كاراورنظام الاوقات پربات چیت ہوگی جب کہ دوطرفہ مذاكرات كے دوران مسئلہ جموں وكشمیرایك اہم نكتہ ہوگا۔
پاكستان اور بھارت كے خارجہ سیكرٹریوں كی ملاقات 15 جنوری كو ہوگی جس میں جامع دوطرفہ مذاكرات كے طریقہ كار اور نظام الاوقات پربات چیت ہوگی۔
News ID 1860932
آپ کا تبصرہ