مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی پارلیمنٹ نے ملک میں تین ماہ کی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی حکام نےڈی این اے ٹیسٹ کے بعد پیرس حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ سینٹ ڈینس آپریشن میں پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ بیلجیئم کے عبدالحمید اباعود کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے، آپریشن میں خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون عبدالحمید کی کزن ہے۔
فرانسیسی پارلیمنٹ نے ملک میں تین ماہ کی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID 1859713
آپ کا تبصرہ