مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے سکیورٹی حکام کے مطابق مشرقی افغانستان میں 90 فیصد داعش دہشت گرد پاکستانی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ننگرہار میں فوجی ٹھکانوں پر دوسری مرتبہ وسیع حملہ کیا جسے سکیورٹی دستوں نے ناکام بنادیا ہےنامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی افغانستان میں سرگرم داعش دہشت گردوں کی پشتپناہی کررہی ہے جس پر افغان حکام نے پاکستانی حکام کو متنبہ بھی کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ