23 جولائی، 2015، 3:36 PM

پاکستان میں قتل کے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

پاکستان میں قتل کے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

پاکستان کی ایک عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں قید، قتل کے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس نیوزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی ایک عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں قید، قتل کے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کی درخواست پرسیشن کورٹ لاہور نے قتل کے 2 مجرم خضر اورسعید کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ہیں جہاں مجرم خضر کو 28 جولائی اورسعید کو 29 جولائی کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی جائے گی۔

News ID 1856827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha