11 جولائی، 2015، 2:02 AM

پاکستان شانگھائی تنظیم کا مستقل رکن بن گيا

پاکستان شانگھائی تنظیم کا مستقل رکن بن گيا

پاکستان کو شانگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کو شانگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی جس کے بعد پاکستان شانگھائی تعاون تنظیم کا مستقبل رکن بن گیا ۔ واضح رہے کہ دفاعی تعاون کے لئے 1996 میں چین، روس، ازبکستان، قازکستان اورکرغیزستان نے شنگھائی فائیو کے نام سے ایک گروپ ترتیب دیا تھا جس کا نام بعد میں تبدیل کرکے شانگھائی تعاون تنظیم رکھ دیا گیا جس میں پاکستان کو 2006 میں مبصر کا درجہ دیا گیا جب کہ ایران، منگولیا اورافغانستان بھی شنگھائی تعاون تنظیم میں مبصر ہیں۔

News ID 1856512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha