6 جولائی، 2015، 1:55 AM

ویانا میں امریکہ اور ایران کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ویانا میں امریکہ اور ایران کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف اور امریکی وزير خارجہ کیری نے جامع مذاکرات تک پہنچنے کے لئے ایک بار پھر ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف اور امریکی وزير خارجہ کیری نے جامع مذاکرات تک پہنچنے کے لئے ایک بار پھر ملاقات کی ہے۔ ویانا میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے درمیان یہ چھٹی ملاقات ہے ۔ ویانا میں مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود ابھی بعض کلیدی موارد میں فریقین کے درمیان اختلافات موجود ہیں جنھیں سات جولائی تک دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

News ID 1856392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha