مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار ڈاون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا کے شمالی علاقہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے ایک مسجد اور کچھ گھروں پر حملہ کرکے 100 افراد کو ہلاک کردیا ہے وہابی دہشت گرد تنظیمیں دنیا بھر میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے ایک مسجد اور کچھ گھروں پر فائرنگ کرکے 100 افراد کو ہلاک کردیا دہشت گردوں نے گھروں سے افراد کو نکال کر انھیں فائرنگ کا نشانہ بنایا دہشت گردوں نے حتی بچوں کو بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
آپ کا تبصرہ