26 جون، 2015، 12:50 AM

داعش نے موصل میں 55 افراد کے سرکاٹ دیئے

داعش نے موصل میں 55 افراد کے سرکاٹ دیئے

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں 55 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں داعش دہشت گردوں بعض عرب ممالک اور ترکی کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں 55 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں داعش دہشت گردوں کو بعض عرب ممالک اور ترکی کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ داعش نے ان افراد کو عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کرنےکے جرم میں قتل کیا ہے۔

News ID 1856137

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha