مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم شاہد شفیق کو عل الصبح پھانسی دے دی گئی جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم نے 2001 میں اپنی پھوپھی کو قتل کیا تھا۔
پاکستان میں فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔
News ID 1855755
آپ کا تبصرہ