مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے پارلیمانی نمائندےسید محمد حسن شریفی بلخابی نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے انتخباتی نظام میں اصلاح کرنے میں غفلت سے کام لیا ہے اور اگر انتخابات میں اصلاح نہ کی گئی تو عوام کا انتخابات سے اعتماد ختم ہوجائے گا انھوں نے کہا کہ انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہے لہذا افغانستان میں انتخابات کے نظام میں اصلاح کی بہت اور فوری ضرورت ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو انتخابات پر عوام کا اعتماد ختم ہوجائے گا۔
افغانستان کے پارلیمانی نمائندے نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے انتخباتی نظام میں اصلاح کرنے میں غفلت سے کام لیا ہے اور اگر انتخابات میں اصلاح نہ کی گئی تو عوام کا انتخابات سے اعتماد ختم ہوجائے گا۔
News ID 1855500
آپ کا تبصرہ