مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے انسانی حقوق کے اہلکار کریسٹوف ہرٹزل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکمراں خاندان آل سعود کی امریکی سی آئی اے کے بغیر کوئی پہچان اور تشخص نہیں ہے اور آل سعود کی تاریخ اب اپنے سرانجام کو پہنچ رہی ہے۔
اس نے کہا کہ آل سعود نے یمن پر جنگ مسلط کرکے سعودی عرب میں اپنے اقتدار کو مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے لیکن امریکہ جانتا ہے کہ آل سعود کا انجام بہت برا ہوگا۔
آپ کا تبصرہ