6 فروری، 2015، 7:40 PM

بحرین

بحرین میں امریکہ نواز آل خلیفہ بادشاہ کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

بحرین میں امریکہ نواز آل خلیفہ بادشاہ کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

مہر نیوز/6 فروری/ 2015 ء : بحرین میں امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان  کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کی سرنگونی اور ملک میں جمہوری نظام کے قیام کا مطالبہ کررہے ہیں۔ امریکہ خلیج فارس میں تیل کے ذخائر پر قبضہ جاریر کھنے کے لئے عرب ڈکٹیٹر بادشاہوں کی پشتپناہی کررہا ہے۔

News ID 1849555

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha