مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ لاریجانی نے اس سے قبل فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ لاریجانی شام سے لبنان پہنچے ہیں اور لبنان کے بعد وہ عراق کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔
مہر نیوز/22 دسمبر/ 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1846673
آپ کا تبصرہ