مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کے عناصر کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اس حملے کو ایک سنگین جرم قراردیا ہے ۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں بحرین میں جاری عوامی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت بحرینی عوام کا بنیادی حق ہے۔
مہر نیوز/26نومبر/2014 : حزب اللہ لبنان نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کے عناصر کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID 1845085
آپ کا تبصرہ