8 اکتوبر، 2014، 12:12 PM

مقبوضہ فلسطین

انتہا پسند یہودیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

انتہا پسند یہودیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

مہر نیوز/8 اکتوبر/ 2014 ء :مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

انتہا پسند یہودوں نے اس  لڑائی میں فلسطینیوں کے خلاف ربڑ کی گولیوں اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے دروازوں کو بند کردیا اور فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق  سلفی وہابی داعش دہشت گرد اور صہیونی دہشت گرد دونوں اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ اگر سلفی وہابی سچے مسلمان ہوتے تو انھیں عراق اور شام میں دہشت گردی پھیلانے کے بجائے مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہیے تھی۔

News ID 1841968

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha