28 اپریل، 2014، 5:53 PM

ظریف

ایرانی وزیر خارجہ سے نیکاراگوئہ اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ سے نیکاراگوئہ اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

مہر نیوز/ 28 اپریل / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے آج تہران میں نیکاراگوئہ کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے مشیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نیکارا گوغء کے وزیر خارجہ ساموئل سانٹوس لویز کل تہران کے دورے پر پہنچے جہاں اس نے آج ایران کے وزير خآرجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ دوطرفہ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

پاکستان کے مشیر خآرجہ بھی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بھی آج ایران کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا۔

News ID 1835520

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha