23 نومبر، 2013، 6:48 PM

مصر

مصر نے ترکی کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے

مصر نے ترکی کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے

مہر نیوز/23 نومبر/2013ء: مصر نے ترکی کے سفیر کو ناپسندیدہ عنصر قراردیکر مصر سے نکال دیا ہے ترکی نے جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر نے ترکی کے سفیر کو ناپسندیدہ عنصر قراردیکر مصر سے نکال دیا ہے ترکی نے جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترکی کے وزیر اعظم اردوغان نے مصر کے معزول صدر کو آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مصری فوج پر شددی تنقید کی ہے جس کے جواب میں مصر نے ترکی کے سفیر کو نامطلوب عنصر قراردیکر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔مصر نے اس سے پہلے ترکی سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔

News ID 1830654

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha