مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الشرق الاوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ مصری وازرت داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے چرچ میں موجود افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت اور آٹھ سالہ بچی بھی شامل ہے زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
مہر نیوز/21 اکتوبر/2013ء:مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1829525
آپ کا تبصرہ