11 اکتوبر، 2013، 12:08 PM

جواد ظریف

گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات میں قومی ہمدلی اور اجماع کی ضرورت پرتاکید

گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات میں قومی ہمدلی اور اجماع کی ضرورت پرتاکید

مہر نیوز/11 اکتوبر/2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات میں قومی ہمدلی اور اجماع کی سخت ضرورت ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے فیس بک پیغام میں کہا ہےکہ گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات میں قومی ہمدلی اور اجماع کی سخت ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگلا ہفتہ اہم ہفتہ ہے جس میں ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے سلسلے میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان  مذاکرات ہوں گے ،یہ مذاکرات بہت ہی اہم ہیں اور ان کے لئے قومی اجماع اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

News ID 1829058

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha