23 ستمبر، 2013، 9:17 PM

امریکہ

وہائٹ ہاؤس کے مطابق اوبامہ اور روحانی کے درمیان ملاقات بعید نہیں

وہائٹ ہاؤس کے مطابق اوبامہ اور روحانی کے درمیان ملاقات بعید نہیں

مہر نیوز/ 23 ستمبر/2013ء: امریکی وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات بعید نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  امریکی صدر باراک اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات بعید نہیں ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران امریکی صدر اوبامہ اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات بعید نہیں ہے۔

News ID 1828255

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha