مہرخبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ شام میں اس وقت لڑائی اسلامی مقاومت اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان ہورہی ہےاور شام کا اس وقت امریکہ و اسرائیل کےساتھ مقابلہ ہے انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں شام کی کامیابی یقینی ہے۔
مہر نیوز/ 16 ستمبر/2013ء: حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
News ID 1827901
آپ کا تبصرہ