مہرخبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔شام کے صدر نے دمشق اور تہران کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے علاقائی اور عالمی مسائل کے حل کے سلسلے میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو اہم قراردیا ہے۔شامی صدر نےکہا کہ شام اور ایران ملکر دشمنوں کے شوم منصوبوں کو نقش بر آب کرسکتے ہیں۔
مہر نیوز/16 جون /2013ء:شام کے صدر بشار اسد نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1823582
آپ کا تبصرہ