19 مئی، 2013، 2:17 PM

آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ سیستانی کی شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت

آیت اللہ سیستانی کی شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت

مہر نیوز/19 مئی /2013ء:عراق کے بزرگ مرجع آیت اللہ سیستانی نے بحرین میں اسلامی کونسل علماء کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے براثا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے بزرگ مرجع آیت اللہ سیستانی نے بحرین میں اسلامی کونسل علماء کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

آیت اللہ سیستانی نے آیت اللہ عیسی قاسم اور بحرین کے دیگر علماء کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ آل خلیقہ حکومت نے جمعہ کے دن آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا اور بچزں اور عورتوں میں خوف و ہراس پیدا کیا۔

News ID 1822079

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha