مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مسلح دہشت گردوں کو مزید امداد دینے اور مسلح کرنے پر غور کررہا ہے امریکہ ترکی ، قطر اور سعودی عرب کے ذرائع شامی دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے۔
یہ پہلی بار ہے کہ امریکی انتظامیہ کے کسی اہلکار نے شام میں سرگرم دہشت گردوں کو مسلح کرنے کا آشکارا اعلان کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ