مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے صلاح الدین صوبہ میں امام بارگاہ سید الشہداء میں ایک تقریب کے دوران دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔اس حملے میں کئی عزادار شہید اور زخمی ہوگئے تھے ترجمان نےاس سانحہ پر عراقیعوام اور حکومت کو تعزيت پیش کی ہے اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
رامین مہمانپرست
عراق میں امام بارگاہ سید الشہداء پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
مہر نیوز-25 جنوری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے صلاح الدین صوبہ میں امام بارگاہ سیدالشہداء میں ایک تقریب کے دوران دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID 1799864
آپ کا تبصرہ