مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ لاذقیہ میں شام مخالف سلفی وہابی دہشت گردوں نےپانچ دیہاتوں میں حکومت کے حامی افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔
الیوم السابع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں نے علویوں کے پانچ دیہاتوں پر فائرنگ کرکے بہت سے افراد کو ہلاک کردیاہے۔
سلفی وہابی دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ ان دیہاتوں کے لوگ شامی فوج کی حمایت کررہے تھے امریکہ و سعودی عرب نواز سلفی دہشت گردوں نے پانچ دیہاتوں پر مارٹر گولوں اور توپخانوں سے حملوں کا اعتراف کیاہے۔
آپ کا تبصرہ