مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبي وزيرستان ميں پاکستانی سيکيورٹي فورسز اور طالبان شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ميں 6طالبان ہلاک اور 7 شديد زخمي ہوگئے ہیں.جھڑپ ميں ايک سيکيورٹي اہلکار ہلاک اور تين شديد زخمي بھي ہوئے.ذرائع کے مطابق جنوبي وزيرستان وانا کے علاقہ ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درميان جھڑپوں ميں 6 طالبان شدت پسند ہلاک اور 7 شديد زخمي ہوگئےہیں.
مہر نیوز/10 جون /2012 ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبي وزيرستان ميں پاکستانی سيکيورٹي فورسز اور طالبان شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ميں 6طالبان ہلاک اور 7 شديد زخمي ہوگئے ہیں.
News ID 1623181
آپ کا تبصرہ