مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقہ میں شدت پسندوں کے حملہ میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق کانگو کے مشرقی علاقے میں شدت پسند گروپ راوٴنڈن ہوتو ملیشیا کی جانب سے حملے کئی برسوں سے جاری ہیں۔دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ کانگو میں نئے سال کے شروع سے ہی دہشت گردی کی کارروائیوں میں درجنوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
مہر نیوز-5 جنوری 2012ء: افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقہ میں شدت پسندوں کے حملہ میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ۔
News ID 1502106
آپ کا تبصرہ