مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلا زئی میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیاہے۔
مہر نیوز-30 دسمبر 2011ء:پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلا زئی میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1496814
آپ کا تبصرہ