مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے پارلیمانی وفد نے محمد رضا باہنر کی سرپرستی میں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اس ملاقات میں لبنان اور فلسطینی میں اسلامی مقاومت کی حمایت پر تاکید کی گئی ۔ ایرانی وفد نے اس ملاقات میں لبنان اور فلسطین کے آخری حالات کے بارے میں غور اور تبادلہ خیال کیا، ایرانی وفد کی قیادت پالیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر محمد رضا باہنر کررہے ہیں اس ملاقات میں حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان اور فلسطین میں جاری اسلامی ماقومت کی حمایت پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
مہر نیوز- 22 جولائی 2011ء: ایران کے پارلیمانی وفد نے محمد رضا باہنر کی سرپرستی میں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اوراس ملاقات میں لبنان اور فلسطینی میں اسلامی مقاومت کی حمایت پر تاکید کی گئی ۔
News ID 1364394
آپ کا تبصرہ