مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے 250سے زائد مکان اور دکانیں گرگئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق بڑے پیمانے پر زرعی اراضی بھی متاثر ہوئی۔ضلع ہرنائی میں شدید بارشوں کے باعث پلسانی بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلاشہر میں داخل ہوگیا،جس نے شہر میں تباہی مچا دی سیلابی ریلے سے ہرنائی شہر میں250 سے زائد مکان اور دکانیں گرگئیں جبکہ بڑے پیمانے پر زرعی اراضی بھی متاثرہوئی اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
پاکستان
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیلابی ریلے سے 250سے زائد مکان اور دکانیں بہہ گئی ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے 250سے زائد مکان اور دکانیں گرگئی ہیں۔
News ID 1131482
آپ کا تبصرہ