10 فروری، 2010، 11:00 AM

افغانستان

افغانستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک

افغانستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک

افغانستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے

 مہر خبررساں ایجنسی  نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں  میں برفانی طوفان سے 30افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے حکام کے مطابق مزار شریف اور کابل میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے علاقے میں سیکڑوں افراد پھنس گئے ہیں اور امدادی کاروائیاں جاری ہیں

News ID 1033636

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha