نواز شریف
-
الیکشن دسمبر میں ہوں یا جنوری میں نواز شریف آجائیں گے، پاکستانی وزیر داخلہ
ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے ہم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے، الیکشن اگر دسمبر میں ہوں یا جنوری نواز شریف آجائیں گے۔
-
نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔
-
نواز شریف، زرداری،مریم نواز اور بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت
ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری
مریم نواز کی بریت کے بعد اب نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کردی، انہوں نے وکلا کو جلد عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ مجھ پر ایک دن بھی باہر رہنا بھاری ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پاکستان کے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔
-
دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
-
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، سابق پاکستانی وزیراعظم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام‘‘۔
-
ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پہلے ہی انتخابات کی طرف جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے ۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
-
برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی
برطانوی حکومت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری
پاکستانی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے ۔
-
پاکستان کی وزارت داخلہ کی نواز شریف کو مفرور ملزم قراردیکر پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کی سفارش
پاکستان کی وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف مفرور ملزم ہیں لہذا ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی جائے۔
-
پاکستان کے سابق صدرزرداری کا سابق وزیر اعظم سے وطن واپس آنے کا مطالبہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن سے پاکستان واپس آئیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا پاسپورٹ ختم / علاج شروع نہیں ہوسکا
پاکستان کے پارلیمانی امور کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہو گیا مگر علاج شروع نہیں ہوا۔
-
نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔