-
سنپ بیک میکانزم کے استعمال کی صورت میں ایران کا ردعمل شدید ہوگا، ایران
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے نائب سربراہ نے مغربی ممالک کی طرف سے "سنیپ بیک میکانزم" کے استعمال کی دھمکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس صورت میں ایران کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آئے گا۔
-
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔
-
امریکہ نے تین ایرانی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکی محکمہ خزانہ نے تین ایرانی عہدیداروں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔
-
رہنماؤں کی شہادت سے صیہونی حکومت کے مذموم مقاصد پورے نہیں ہوں گے، حماس
حماس نے فلسطینی رہنما جبر عمار کی شہادت پر تعزیتی پیغام کہا ہے کہ رہنماؤں کی شہادت سے صیہونی حکومت کے ناپاک مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے۔
-
فلسطین کی حمایت حضرت عیسی (ع) اور امام حسین (ع) کی تعلیمات کا حصہ ہے، کینیڈین وکیل و صحافی کا پیغام
کینیڈین وکیل اور صحافی دیمیتری لاسکاریس نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں کہا ہے کہ آج فلسطین، کربلا ہے کیونکہ ہر وہ جگہ کربلا ہے جہاں ظلم اور ناجائز قبضے کے خلاف مقاومت ہو۔
-
سعودی عرب میں امریکی پیٹرولیم اثاثے یمنی میزائلوں کے نشانے پر
سعودی عرب میں امریکی پیٹرولیم اثاثوں پر انصار اللہ کے حملوں کی صورت میں دنیا میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
کریملن نے روس امریکہ مذاکرات کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا
کریملن کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور روس کے درمیان پیر کو سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی جائیں گی۔
-
صیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ، "کنیسٹ" کو جانے والی سڑکیں بند کر دیں
صیہونی مظاہرین نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کنیسٹ کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا اور پولیس کے ساتھ گتھم گتھا ہوگئے۔
-
غزہ جنگ کا نفسیاتی دباو، ایک اور اسرائیلی فوجی کی خودکشی!
صیہونی رژیم کے ایک اور فوجی نے دوران ڈیوٹی خودکشی کر لی، نفسیارتی عارضوں میں مبتلاء اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ابھی ٹرمپ کے خط کا جواب نہیں دیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ابھی امریکہ کے خط کا جواب نہیں دیا تاہم جلد ہی مناسب چینل کے ذریعے دیا جائے گا۔
-
اسرائیل کے جنوبی شام پر حملے جاری، متعدد شہری جاں بحق
شام کے جنوبی علاقے درعا پر اسرائیلی ٹینکوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی کی ایک منظم پالیسی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا: غاصب اسرائیلی رژیم کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا قتل عام نسل کشی ایک منظم پالیسی ہے۔
-
یمن جنگ سے متعلق "سگنل" سکیورٹی لیکس اور امریکہ کی رسوائی
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ دو روز میں یمن جنگ کے بارے ایک میسنجر پر ہونے والی سکیورٹی لیکس کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔
-
تیل کی فروخت سے متعلق افواہوں پر ایرانی وزارت تیل کا ردعمل
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق ذرائع ابلاغ میں افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے وزارت تیل کے اعلی اہلکار نے کہا کہ تیل کی فروخت بین الاقوامی ضوابط اور اصولوں کے مطابق ہے۔
-
غزہ میں صہیونی بربریت جاری، 60 شہید+ ویڈیو
صہیونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا۔
-
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی اور لبنان پر بار بار کیے جانے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں شدید نقصان، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملے ختم ہونے تک جنگ جاری رہے گی، رہنما حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے اعلی عہدیدار نے لبنان پر صہیونی حملے ختم ہونے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومت کا صہیونی بستیوں پر دوسرا میزائل حملہ
فلسطینی مزاحمتی گروہ القدس بریگیڈ نے صہیونی بستیوں پر ایک اور میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی اور امریکی تنصیبات پر یمنی مسلح افواج کے میزائل اور ڈرون حملے
یمنی مسلح افواج نے تل ابیب میں بن گوریان ایئرپورٹ اور بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ٹرومین پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔