-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ہندوستان کے دورے دوران ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کی ہے۔
-
اسلام آباد کی امریکہ سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے استثنیٰ حاصل کرنے کی نئی کوشش
اسلام آباد کے باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی حکام نے ایک بار پھر پاک ایران گیس منصوبے کے حوالے سے امریکہ سے استثنی حاصل کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
ہندوستان: کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد
ہندوستان کے کسانوں کا اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے اور انہوں نے کل پنجاب بند کے بعد آج گریٹر نوئیڈا کے زیرو پوائنٹ پر کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے ظلم کیخلاف مقابلہ کیا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مزاحمت کے عظیم سپوت بے مثال ہیں۔ جیسا کہ ظلم کیخلاف قاسم سلیمانی نے جدوجہد کی، وینزویلا، یمن، فلسطین، شام اور عراق میں قاسم سلیمانی نے ظلم کیخلاف مقابلہ کیا۔
-
ترکی، یمن کی سمندری ناکہ بندی کے مقابلے میں اسرائیل کی مدد کرتا رہا! تہلکہ خیز انکشاف
یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف بحری پابندیوں کے دوران ترکی نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی نے عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کا عملی درس دیا، کتائب حزب اللہ
عراق کی مزاحمتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت مزاحمتی کمانڈروں کی شہادت کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
بہت ہوگیا، مزید لچک نہیں دکھائیں گے، حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ داخلہ معاملات حل کرنے کے لیے بہت کوشش کی اب مزید لچک نہیں دکھائیں گے۔
-
کربلا، بین الحرمین میں لیلۃ الرغائب کے روح پرور مناظر
ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ اور لیلۃ الرغائب کو شہر کربلا میں بڑی تعداد میں زائرین حضرت ابا عبداللہ اور حضرت ابوالفضل العباس علیہما السلام کا استقبال کیا گیا۔
-
"مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی+ ویڈیو
یمنی عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں اور غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی۔
-
ایران، مغربی اور مشرقی سرحدوں پر فوجی دستوں کی تعییناتی
ایرانی مسلح افواج نے ملک کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر سیکورٹی دستے تعییات کردیے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مثبت تعلقات سے خطے کو استحکام ملے گا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد باقر حکیم کی شہادت کی برسی سے خطاب کے دوران خطے خاص طور پر فلسطین اور شام کے حالات پر گفتگو کی۔
-
القسام بریگیڈ کا صہیونی اپاچی ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ
القسام بریگیڈ نے البریج کیمپ کے مشرق میں ایک اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن سے اسرائیل پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی مسلح افواج نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ساتھ کیا گیا، جس نے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔ یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
-
غزہ کے مجاہدین کی استقامت، صیہونی اہداف پر آٹھویں روز بھی حملے جاری
غزہ جنگ کو 15 ماہ گزرنے کے بعد بھی فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں، اس بار مزاحمت صہیونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
لبنان اور شام کے درمیان سرحدی جھڑپیں، اہلکار زخمی
لبنانی فوج نے شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر شامی مسلح گروہوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔
-
جولانی رجیم کے وزیرخارجہ کی سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف!
شام کی دہشت گرد رجیم کے عبوری وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملک میں حکومت کی تشکیل سے متعلق خیالات سے آگاہ کیا۔
-
قم المقدسہ میں کتاب "آیہهای سرخ" کی تقریبِ رونمائی
اس تقریب میں ایران کے مختلف اہم اداروں کے سربراہان اور شخصیات نے شرکت کی، جبکہ 12 مختلف ممالک کے شعراء نے اپنے انقلابی کلام کے ذریعے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صہیونی دشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کا دفاعی نظام اس کی حفاظت نہیں کرسکتا، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کا دفاعی نظام اس رجیم کی حفاظت کرنے سے مکمل طور پر قاصر ہے۔
-
شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جاتا، شہید سلیمانی ایک مخلص انسان تھے، آیت اللہ خاتمی
تہران کے امام جمعہ کا کہنا ہے کہ شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا، ان کے پاکیزہ لہو کی بدولت اسلام کا پرچم اب تک سر بلند ہے۔
-
قابض رجیم پر یمن کے میزائل حملے قابل تعریف ہیں، فلسطینی مزاحمت
تحریک مجاہدین فلسطین نے مقبوضہ علاقوں پر یمن کے نئے حملے کو سراہا۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے تقریب
ایران کے مختلف شہروں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام جاری ہيں۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں شدید کہرے کا راج، ٹرینیں لیٹ، موسم کا مزید بگاڑ متوقع
سال کا تیسرا دن دہلی اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں شدید کہرے کے ساتھ شروع ہوا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے تہران میں عظیم الشان اجتماع
اجتماع میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، اسپیکر محمد باقر قالیباف، جنرل قاآنی، یمنی سفیر اور جنرل سلامی سمیت فوجی اور حکومتی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش
پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرحد پار اور ماورائے عدالت ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے، متعدد زخمی، صہیونیوں میں رعب و وحشت+ ویڈیو
یمنی فوج نے بیت المقدس اور دیگر مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
شہید حاج قاسم کا داغ ہمیشہ تازہ رہے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا داغ ہمیشہ تازہ رہے گا۔
-
تل ابیب میں ٹریکٹر کے ذریعے متعدد صیہونیوں کو کچل دیا گیا+ ویڈیو
تل ابیب میں ایک ٹریکٹر کے ذریعے متعدد صیہونیوں کو کچل دیا گیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کا حملہ
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے صوبے حلب اور دیگر مقامات پر حملہ کیا ہے۔
-
بیروت میں ایرانی طیارے کی غیرمعمول تلاشی
لبنانی سیکیورٹی ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ پر ایک ایرانی طیارے کی غیرمعمول تلاشی لی ہے۔
-
حماس کے ساتھ امن مذاکرات، نتن یاہو نے گرین سگنل دے دیا
صیہونی وزیراعظم نے حماس کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔