20 جولائی، 2008، 8:00 PM

آيت اللہ سیستانی

عراق کے وزیر اعظم کی آيت اللہ سیستانی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم کی آيت اللہ سیستانی سے ملاقات

عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوئی اڈے کا افتتاح کرنے کے بعد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے اور انھیں عراق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات ٹی وی چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوئی اڈے کا افتتاح کرنے کے بعد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے اور انھیں عراق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ہوائي اڈہ  11 کلو میٹر رقبہ پر مشتمل ہے  یہ ہوائی اڈہ نجف اشرف سے 10 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں واقع ہے۔

 

 

News ID 719196

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha