مہر خبر رساں ايجنسي نے پاكستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستان اورامريكہ كي بحريہ نے اپني فوجي مشقوں كاآغاز كر ديا ہے ان جنگي مشقوں كاآغاز بحير? عرب كےشمال ميں ہوا ہے پاكستان اور امريكہ كي بحريہ كي جنگي مشقيں اٹھائيس جون تك جاري رہيں گي ان مشقوں ميں حصہ لينے كےلئے دو امريكي جہاز شركت كر رہے ہيں ايك جہاز خاص طور پر امريكہ سے كراچي لايا گيا ہے ان مشقوں ميں جديد جہازوں كے علاوہ آبدوز اور ہيلي كاپٹر بھي حصہ ليں گے گزشتہ سات سال ميں يہ پہلي مرتبہ ہے كہ امريكي جہاز بحيرہ عرب ميں كراچي كے پاني ميں داخل ہوئے
مشتركہ جنگي مشقوں كا آغاز
پاكستاني اور امريكي بحريہ نے بحيرہ عرب كے شمال ميں مشتركہ جنگي مشقوں كا آغاز كرديا ہے
پاكستان اور امريكہ كي بحريہ كي مشتركہ جنگي مشقيں اٹھائيس جون تك جاري رہيں گي
News ID 198260
آپ کا تبصرہ