27 نومبر، 2026، 9:12 PM

زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ڈرون روک کر بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا

زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ڈرون روک کر بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا

سیستان و بلوچستان پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ نے زاہدان کے علاقے سرجنگل میں ایک دشمن ڈرون کو روکنے اور اسے بحفاظت زمین پر اتارنے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سیستان و بلوچستان پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ایک ڈرون روک لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق، متعلقہ ماہرین اور اہلکاروں کی کارروائی کے نتیجے میں ڈرون کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا۔

صوبائی پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

News ID 1943167

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha