زاہدان
-
سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سکیورٹی اہلکار شہید
سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان کے علاقے کورین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اغوا کیے گئے انجینئر کو بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ جھڑپ میں پاسدارانِ انقلاب کا ایک اہلکار شہید اور چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی شہر زاہدان میں زندگی کی رونقیں
ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں روزمرہ زندگی اپنی پوری رونق کے ساتھ جاری ہے۔ شہر کی سڑکیں، بازار اور عوامی مقامات ہر روز شہریوں کی مصروفیات، خرید و فروخت، کاروباری سرگرمیوں اور سماجی روابط کا منظر پیش کرتے ہیں، جو اس شہر کی متحرک شہری زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔