مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخصوص سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر اپنی ایک تصویر شائع کی ہے، جس میں وہ ایسی ٹوپی اور سوٹ پہنے ہوئے ہیں جن پر لفظ ’’ویٹو‘‘ درج ہے۔
ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی بھاری شکست کے بعد دھمکی دی ہے کہ اگر ڈیموکریٹس نے ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی تو وہ ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے ان کی تجاویز کو روک دیں گے۔
آپ کا تبصرہ